بارسلونا (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اوسلو کنونشن میں پیپلزپارٹی اوورسیز تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔
خود ساختی پر یقین رکھنے والوں کو شرمندگی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو سکا، یورپ بھر سے پیپلزپارٹی کے جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کو سراہا۔اور امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ مخلص پارٹی ورکروں کو موقع ملے گا۔ اور سرمائے کے بل پر فوٹو سیشن گروہ سے چھٹکارا حاصل ہو گا۔ انشاءاللہ بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی سے پیپلزپارٹی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی۔ انشاءاللہ
نعرہ نعرہ نعرہ بھٹو
جئے جئے جئے بھٹو چوہدری شاہد لطیف گجر