مانچسٹر ((نمائندہ یس نیوز) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس نے بُرقی اُتروائی عورتوں نے ریت کے اوپر بیٹھ کر احتجاج کیا اور ساحل پر آزادی دینے کا کہا لباس کی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔