لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے