counter easy hit

ہندوستان اور عمران دونوں کی چالیں ناکام ہوگئیں،عمران پاکستانی نریندر مودی ہیں ،چوہدری نعیم

chaudhry-naeem-Gen-Secretary-PML-N-Azad-Kashmir

chaudhry-naeem-Gen-Secretary-PML-N-Azad-Kashmir

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر اعظم نے ہندوستان اور عمران خان دونوں کی چالوں کو ناکام بنادیا ۔سارک ممالک اجلاس ملتوی کر کے ہندوستانی پروپیگنڈے کا راستہ روکنااحسن اقدام ہے عمران خان بھی جھوٹے ثابت ہوں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے اور وزیر اعظم عالمی فورمز پر پاکستان کی بہترین وکالت کر رہے ہیں اور تخریب کاروں کو دھرنے سوجھ رہے ہیں جو کہ شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے نریندر مودی ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website