counter easy hit

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

 Pakistani arrested in embarrassing incident in Germany


Pakistani arrested in embarrassing incident in Germany

برلن (این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی تھی۔ پولیس کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں یہ عراقی مہاجر شدید زخمی ہو گیا اور بعد ازں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی طرف سے حراست میں لیے جانے والے شخص کا تعلق پاکستان سے ہے اور اس پر الزام ہے کہ اس نے مرنے والے عراقی کی آٹھ سالہ بیٹی پر جنسی حملہ کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website