لاہور (یس اردو نیوز) لاہورکےعلاقےلٹن روڈ سےسوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے گلاکاٹ کرقتل کیاگیاتھا۔
پولیس کےمطابق لٹن روڈ کےعلاقےمیں گندے نالےسےایک سوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے تشدد کرکےگلا کاٹنے کے بعد پہلے بوری میں بند کیا گیا۔
پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر20سے22سال کےدرمیان ہے،جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔ پولیس نے لاش ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے