counter easy hit

امریکا میں سرجُڑے بچوں کا انوکھا آپریشن

Srjry children in the US operation

Srjry children in the US operation

امریکا میں سر جڑے ہو ئے بچوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ کر دیا ہے۔ اب ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

13مہینے کے  جاڈن اور انیاس نامی یہ دونوں بچے پیدائش کے وقت سر کے اوپری حصے سے آپس میں جڑے ہوئے تھے، جنہیں برونکس اسپتال میں 20گھنٹے کی طویل آپریشن کے بعد الگ کر دیا گیاہے۔

واضح رہے کہ کنجوانڈ جڑواں بچوں کی بہت کم تعداد الگ کیے جانے کے بعد زندہ رہ پاتی ہے۔ لیکن ڈاکٹرز کے مطابق ان دونوں بچوں کے حالت آپریشن کے بعد بہتر ہے، جن کے والدین اب خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website