counter easy hit

وزیراعظم نے چار مطالبات نہ مانے تو پھر ‘گو گو’ ہو گا، بلاول کی وارننگ

He did not observe the requirements will be "Go-Go", Bilawal warning

He did not observe the requirements will be “Go-Go”, Bilawal warning

بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلز پارٹی یو ٹرن نہیں لیتی۔ نواز شریف پورے ملک کے وزیراعظم بنیں۔ چار مطالبات نہ مانے تو پھر “گو گو “ہوگا۔

لاڑکانہ: نوڈیرو ہاؤس میں پریس کانفرس سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے چار مطالبات پر ڈٹ گئے۔ کہتے ہیں وفاقی حکومت کے اقدامات 18 ویں ترمیم اور جمہوریت کے خلاف ہیں۔ پاکستانی عوام دہشت گردی کے خلاف اور جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ نواز شریف پنجاب کے نہیں پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا اگر وزیراعظم چار مطالبات نہیں مانتے تو ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے پر قائم ہوں اور حکومت کے خلاف ہو گا دما دم مست قلندر۔ انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی یو ٹرن نہیں لیتی۔ پاناما پیپرز پر پیپلز پارٹی کا بل قبول کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website