بیلجئم(یس اردو نیوز)چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد اعظم کا پاکستان ریئپیر کرنے کی ضرورت ہے ، نواز شریف کرپشن پر استعفیٰ نہ دیکر خود مسلم لیگ ن کی فاتحہ کا آغاز کر رہے ہیںپاکستان کو سنوارنے کیلئے سونار کی ضرورت لوہار کی نہیں