counter easy hit

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

State Bank announced a loan for planting rice treatment plant

State Bank announced a loan for planting rice treatment plant

رائس پروسسینگ پلانٹ مالکان بھی 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ، اس اقدام سے نئے پراسیسنگ پلانٹس بھی کھلیں گے

کراچی : سٹیٹ بینک نے چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان کردیا ۔ اگر آپ چاول کی صفائی کا کارخانہ یا رائس پروسیسنگ پلانٹ چلانے کا تجربہ رکھتے ہیں مگر سرمایا نہ ہونے کے سبب اپنا کام شروع نہیں پا رہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایسے تمام افراد کو قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا قرض دیا جائے گا جبکہ رائس پروسیسنگ پلانٹ کے مالکان بھی 60 لاکھ روپے تک کا قرض لے سکتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق سٹیٹ بینک کے اس اقدام سے جہاں مزید نئے رائس پراسیسنگ یونٹس کھلیں گے وہی روزگار میں اضافے کے کے ساتھ ساتھ چاول کی برآمدات کا حجم بھی 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website