شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسا کہ جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میںنظر آنے والے خطروں کو کھلاڑی نے انوکھا انداز اپنایا اور میکسیکو میں تیس فٹ گہرے سمندر میں پہنچ کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔
کئی فٹ گہرے سمندر کے بیچ ڈھیروں شارک مچھلیوں کی موجودگی میں شادی کی اس پیشکش پر مائیک نے گرل فرینڈ لارانے حیران ہوتے ہوئے ہاں کردی۔