پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے چار سوالات سے حکومت بھاگ رہی ہے جبکہ دو نومبر کے بعدحکومتی وزیر انہی چارسوالات پر بات کرنے کیلئے منتیں کررہے ہونگے بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی ٹی آئی ناتجربہ کار اس لئےاتنی افرا تفریح پھیلی چکی ہے۔