counter easy hit

جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، چوہدری اکرم

پیرس (یس اردو نیوز) چوہدری اکرم وسان، نائب صدر، پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر بادشاہت چلانے والوں کو اگر نہ روکا گیاتو مستقبل میں آف شور کمپنیوں جیسا ناجائز کا کاروبارپوری دنیا میں صرف پاکستانیوں کی پہچان بن جائے گا۔ جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے

ch-akram-wasan

ch-akram-wasan

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website