counter easy hit

بولیویا :خواتین کی روائتی سائیکل ریس میں 300 کھلاڑیوں کی شرکت

Bolivia: 300 players participated in the women's traditional cycle race

Bolivia: 300 players participated in the women’s traditional cycle race

چولیٹا میں ہونے والی ریس میں روائتی لباس پہنے ہوئے خواتین نے پندرہ کلومیٹرز کا فاصلہ طے کیا

بولیویا : نہ چست لباس ، نہ جدید انداز ، نہ عمر کی قید ، جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں خواتین کی روائتی سائیکل ریس ہوئی جس میں 300 خواتین نے شرکت کی ۔ بولیویا کے شہر ایل آلٹو میں مقامی چولیٹا خواتین کی سالانہ سائیکل ریس ہوئی ۔ روائتی لباس پہنے خواتین نے ریس میں حصہ لیا جو بولیویا میں خواتین کے دن کے موقع پر منعقد کی جاتی ہے ۔ خواتین کو شہر ایل آلٹو کی سڑکوں پر پندرہ کلومیٹرفاصلہ طے کرنا ہوتا ہے ۔ اس برس ریس میں سڑسٹھ سالہ خاتون نے بھی شرکت کی ۔ فنش لائن عبور کرنے والی پہلی آٹھ خواتین کو انعامات دئیے جاتے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website