counter easy hit

جاپان :فوکوکا کی مرکزی سڑک پر 27میٹر چوڑا شگاف

Japan Fukuoka 27 meter wide breach on the main road

Japan Fukuoka 27 meter wide breach on the main road

جاپان کے شہر فوکوکا میں مرکزی سڑک پر اچانک 27 میٹر چوڑا اورکئی میٹر گہرا شگاف پڑگیا، حادثے کی ویڈیو نزدیکی عمارت سے کیمرے میں قید کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اچانک پڑنے والے گڑھے سے ارد گرد کی رہائشی عمارتوں کو فوری خالی کرالیا گیا، سڑک پر پڑنے والے گڑھے کی چوڑائی 27 میٹر اور گہرائی 15 میٹر ہے۔

گڑھا بننے کی وجہ تعمیراتی کام ہوسکتا ہے جس پر مقامی حکومت تفتیش کررہی ہے ، سڑک پر شگاف پڑنے سے لوگوں کو گیس، پانی اور بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website