پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ّ(آزاد کشمیر)فرانس کے صدر جناب راجہ اشفاق نے بلوچستان میں مزار پر حملے کی مذمت کی اور پانے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کا واقعہ شکست خوردہ عناصر کی بھونڈی سازش ہے ، قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بےگناہ انسانیت کو نشانہ بنانا قابل افسوس عمل ہے