counter easy hit

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

India: Turbulent on beef chicken, US concern

India: Turbulent on beef chicken, US concern

بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔

بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر ہنگامہ آرائی ایک پریشان کن بات ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے مودی سرکار کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوںکی حفاظت کو یقینی بنائے۔ان کا کہنا تھا کہ مذہب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت سی غیر سرکاری تنظیموں کو کام نہ کرنے دینا بھی مناسب بات نہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website