counter easy hit

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

Remove any officer or put Authority option the government, Murad Ali Shah

Remove any officer or put Authority option the government, Murad Ali Shah

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اے ڈی خواجہ خود رخصت پر گئے ہیں ،انہیں نکالا نہیں گیا، اب جو بھی آئی جی آئے گا وہ 21 گریڈ کا افسر ہوگا، کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے ۔

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ریسرچ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے حوالے سے جلد ہی گورنر سندھ سے ملاقات کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے سندھ ہایئر ایجوکیشن کمیشن کو جلد فعال کرنے کا اعلان بھی کیا۔ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیپلز پارٹی 4نکات پر عملدرآمد کیا جائے ورنہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website