counter easy hit

اسٹاک مارکیٹ،47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح قائم کردی۔ سال 2016 میں پاکستانی مارکیٹ میں 43 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوچکا ہے ۔

The stock market, a new Raise the level of 47 thousand 383

The stock market, a new Raise the level of 47 thousand 383

کاروباری ہفتے کے دوران مثبت خبروں پر سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں، عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورحصص بازاروں میں مثبت رجحان کے باعث پاکستان اسٹاک میں بھی خریداری جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 460 پوائنس کا اضافہ دیکھاگیا جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار 383 کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا ۔معاشی تجزیہ کار محمدسہیل کا کہنا ہے کہ سال 2016 کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 43 فیصد کا اضافہ ہوچکا ہےجس میں آٹو سیکٹر کی مارکیٹ کیپٹل لائزیشن 70 فیصد اضافے سے سرفہرست رہی ہے جبکہ سیمنٹ اور آئل سیکٹر کی 60 فیصد سے زائد رہی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website