counter easy hit

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔

The competition to established blood on the world's highest glass tower

The competition to established blood on the world’s highest glass tower

چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں58 اور60سال کے 2 مقامی باشندوں’ چن کی کائی‘ اور’ جن سونگائو‘نے حصہ لیا۔خون جما دینے والے اس مقابلے میں دونوں شرکاء کو برف سے بھرے ایک ڈبے میں سب سے طویل وقت تک بیٹھے رہنا تھا۔مقابلے کے 123ویں منٹ میں’ جن سونگائو‘ہمت ہار کر اْٹھ کھڑے ہوئے جبکہ ’ چن کی کائی‘نے129منٹ تک ڈبے میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website