counter easy hit

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 93 پیسے تک اضافے کی تجویز

 اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.93 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔

Approval of increase the petroleum product prices till Rs. 6.93

Approval of increase the petroleum product prices till Rs. 6.93

یس نیوز کے مطابق اوگرا نے جنوری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 31 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل 3.94 روپے لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا نے مٹی کا تیل 6.93 روپے فی لیٹر اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 48 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد وزارت خزانہ 31 دسمبر کو اعلان کرے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website