counter easy hit

انسانی غفلت ، دھند بھی ٹرین حادثے کی وجہ ہوسکتی ہے،سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ حادثے سے متعلق کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب تحقیقات مکمل ہوئے بغیر نہیں دیا جاسکتا،انسانی غفلت ، دھند بھی حادثے کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے ۔ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

Human negligence, fog can also be caused by a train accident, Saad rafique

Human negligence, fog can also be caused by a train accident, Saad rafique

لودھراں میں ٹرین حادثے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس زیرحراست افراد سے تفتیش کررہی ہے اورذمے داری کا تعین ہونے تک کسی کو ملزم قرار نہیں دے سکتے ۔خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ واقعہ صبح 8بجکر 8منٹ کاہے، ٹرینیں گزری ہیں جو سب لیٹ تھیں۔چلتی ٹرین کو بھی ایک رکشے نے ہٹ کیا ہے، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں ایک رکشے نے تو ہٹ کیا دوسرا کیسے ہٹ کرگیا۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ دھند کی وجہ سے بھی حادثات ہورہے،چھوٹے سے چھوٹے حادثے پر محکمانہ کارروائی کی جاتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website