counter easy hit

اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی وہیل بیماری کے باعث ہلاک

ٹلیکم نامی کلر وہیل نے دو ہزار دس میں شو کے دوران اپنی ٹرینر کو پانی میں کھینچ کر پٹخ پٹخ کر اس کی جان لے لی تھی

who killed her trainer the disease cause killed Wheel

who killed her trainer the disease cause killed Wheel

اورلینڈو:  امریکا کے شہر اورلینڈو میں دو ہزار دس میں اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی اورکا وہیل بیماری کے باعث ہلاک ہو گئی ۔ سی ورلڈ کے ایک بیان کے مطابق ٹلیکم نامی کلر وہیل اورکا گزشتہ ایک برس سے مختلف بیماروں میں مبتلا رہی ۔ اس کی عمر چھتیس برس تھی ، ٹلیکم دو ہزار دس میں دنیا بھر میں مشہور ہوئی جب اس نے اپنی ٹرینر ڈان برینچو کو ایک شو کے دوران بالوں سے پکڑ کر پانی میں گھسیٹ لیا اور اسے مار مار کر ہلاک کر دیا ۔ ڈان کی موت کے بعد خطرناک جانوروں کے ساتھ شو کرنے قوانین تبدیل کئے گئے ۔ اس واقعے پر   بلیک فش   کے نام سے ایک ڈاکومینٹری فلم بھی بنائی گئی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website