counter easy hit

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال میں چوہوں نے اپنا راج قائم کر لیا۔وارڈز اور لیبارٹریز میں گھومتے پھرتے چوہوں سے مریض ہی نہیں ڈاکٹربھی عاجز آ چکے ہیں۔ جیو نیوز نےان چوہوں کی فوٹیج حاصل کر لی ۔

 Lahore: Mice rule in Maw and Services Hospital

Lahore: Mice rule in Maw and Services Hospital

اسپتالوں کا تصور تو بیماریوں کا خاتمہ اورصحت بانٹنے کا ہے مگر لاہور کے میو اور سروسز جیسے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صورت حال بالکل برعکس اور تشویشناک ہے۔وارڈز ہوں یا جدید لیبارٹریز ، ہرطرف بیماری اور گندگی کی علامت چوہے آزادانہ دندناتےنظر آتے ہیں، چوہوں کی اس بدمعاشی پر ڈاکٹر بھی حیران اورپریشان ہیں،کہتے ہیں کہ ان کی کارستانیو ں سے سب پریشان ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website