counter easy hit

ن لیگ اور نواز شریف اپنے ساتھ ساتھ قومی اداروں کو بھی متنازع بنا رہے ہیں، بی بی سی کی تردید نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، خان زاہد اقبال

ن لیگ اور نواز شریف اپنے ساتھ ساتھ قومی اداروں کو بھی متنازع بنا رہے ہیں، بی بی سی کی تردید نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، خان زاہد اقبال

Khan zahid iqbal, EX, President, PPP, France,

Khan zahid iqbal, EX, President, PPP, France,

پیرس (ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور سابق صدر جناب خان زاہد اقبال نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور نواز شریف اپنی جان بچانے کیلئے قومی اداروں کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور اپنے ساتھ ساتھ انہیں بھی متنازع بنا رہے ہیں جوکہ بہیمانی کی عجیب ترین مثال ہے، بی بی سی کی تردید نے پاکستان میں صحافت کی حالت زار پر سوال اٹھا دیا ہے اور قومی پریس کے بہیمانہ استعمال سے پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔

یہ چور دروازے اب شریفوں کے کرپٹ ٹولے کیلئے بند ہو چکے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ عدلیہ آزاد ہے اور قوم باشعور ہو چکی ہے یہ نوے کی دھائی نہیں ہے جب شریف برادران اپنے پیسے سے سب کچھ خرید کر سیاہ کو سفید کر لیتے تھے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website