بلوچستان بھرمیں سی این جی اسٹیشن18روزکی بندش کےبعدکھل گئے ہیںگیس کی قلت اورپریشرمیں کمی کےباعث سی این جی اسٹیشن10جنوری کو بند کیے گئے تھے۔
ایس ایس جی سی کے مطابق موسم تبدیل ہونےکی وجہ سے گیس پریشر بہتر ہوا ہے جبکہ ڈومیسٹک صارفین کی طلب بھی کم ہوئی ہے اس لئے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔