counter easy hit

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان نے پھر نرالا انداز دکھایا، مداحوں کے ساتھ ’چھمک چھلو‘ گانے پر دلچسپ ڈانس پرفارم کرکے سب کو خوش کردیا۔

The King Khan strange way to rule the hearts of millions

The King Khan strange way to rule the hearts of millions

شاہ رخ خان نے ‘رئیس کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک کالج میں ہونے والی تقریب میں طالبات کے ساتھ رقص کیا، شاہ رخ خان اس موقع پر بہت خوشگوار موڈ میں نظر آئے کیونکہ ان کی فلم رئیس باکس آفس پر نمایاں کامیابی حاصل کررہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website