پنڈی بھٹیاں:سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے اشتہاری ملزم سمیت5 ڈاکو گرفتار
پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نگرانی میں جلال پور بھٹیاں نے چھاپے مار کر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کو لیا پو لیس کے مطابق طافو ڈکیت گروہ کے 4افراد ندیم،خلیل،کالو خان،الطاف کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔