counter easy hit

ممبئی فیشن ویک: پریتی زنٹا کے ریمپ پر جلوے

بھارتی شہر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے مشہور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

Mumbai Fashion Week: Preity Zinta shot on ramp

Mumbai Fashion Week: Preity Zinta shot on ramp

فیشن ویک کے دوسرے روز بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ریمپ پر انٹری دے کر تقریب کو چار چاند لگادیئے۔ 5دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز دیسی اور ولایتی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔ فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یکم فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 5روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 5فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website