کشمیری اپنے خون جگر سے لوح جہان پر آزادی کی جدوجہد کی داستان رقم کر رہے ہیں ، قاری فاروق احمد ،آرگنائزر پیپلزپارٹی یورپ
عالمی برادری سمیت مسلم دنیاکشمیر میں بھارتی مظالم کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر حافظ سعید کی نظر بندی حکومت کی بے حسی کا ثبوت ہے۔8 جولائی 2016 کو برہان وانی کی شہادت تحریک آزادی کشمیر کے لئے مہمیز ثابت ہوئی۔نوے کے بعد دوبارہ سے تحریک آزادی میں روح پھونکی وہ برہان مظفر وانی کی شہادت کا المناک سانحہ ہے۔