حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے جسے ظلم و بربریت سے دبایا نہیں جاسکتا۔سید زاہد عباس ، پیپلز پارٹی، جرمنی
عالم اسلام کو مل کر مہذب دنیاکا ضمیر جھنجھوڑنا چاہیے، اقوام متحدہ جیسے ادارے اپنے فرائض سے یکسر غافل ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کے کشمیرکی تقدیرآزادی ہے بات یہ ہے کے آخر کتنی جانوں کے بعد؟؟ کیا اتنے معصوموں کی جان کافی نہیں؟؟؟اقوام متحدہ اور عالمی امن کے علمبرداروں سے مطالبہ ہے۔ کہ کشمیریوں کے ساتھ کیے گے وعدوں کو پورا کیا جائے۔