counter easy hit

کشمیریوں کا حق ہے آزادی کیونکہ کشمیری70سال سے جدوجہد آزدی کیلئے قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن ان کے پایہ استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔سکندر گوندل، پیپلز پارٹی،سپین

کشمیریوں کا حق ہے آزادی کیونکہ کشمیری70سال سے جدوجہد آزدی کیلئے قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن ان کے پایہ استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔سکندر گوندل، پیپلز پارٹی،سپین
Sikandar Gondal, Senior, Leader, PPP, Spainکتنا ہی گھپ اندھیرا ہو کرنوں کے آگے ٹک نہیں سکتا۔کشمیر میں آزادی کی کرنیں چمک رہی ہیں آزادی کشمیریوں کا مقدر ہے، کشمیر میں انٹر نیٹ اورسوشل میڈیا پر قدغن مہذب دنیا کے منہ پر بہت برا طمانچہ ہے۔ جس سے انسانی حقوق کے علمبردار جان بوجھ کر غفلت برت رہے ہیں۔ اکیسویں صدی میں عالمی نظام انصاف کی ناک کے نیچے بھارت جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے مگر کسی انسانی حقوق کے ادارے نہ کبھی آواز نہیں اٹھائی یہ اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website