counter easy hit

کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: کاہان کے علاقے سوراپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔

FC, raid, near, kohlu, unconstitutional, arms, recovered,یس اردو نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق کوہلو میں کاہان کے علاقے سوراپ میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں 149 راکٹ فیوز اور 152 اینٹی ائیرکرافٹ گن کے علاوہ خودکار ہتھیار اور بارود بھی شامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website