counter easy hit

ترک فورسز کا کریک ڈائون، 450 افراد گرفتار

ترکی کے ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے شبہ میں 450 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے 18 صوبوں میں پولیس نے اتوار کی صبح چھاپے مارے اور 450 افراد کو حراست میں لیا۔

Turkish forces cracked down, arresting 450 people

Turkish forces cracked down, arresting 450 people

خبر رساں ایجنسی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں زیادہ تر غیر ملکی ہیں،ان میں سے 60 کو دارالحکومت انقرہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یکم جنوری کو استنبول کے نائٹ کلب میں فائرنگ میں 39 افراد ہلاک ہوئے تھے اور اس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔ شدت پسند تنظیم داعش نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ حملہ اس نے کرایا ہے اور کہا تھا کہ یہ ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کے جواب میں کیا گیا ہے۔ 31 دسمبر اور یکم جنوری کی رات کو ایک حملہ آور ٹیکسی کے ذریعے کلب پہنچا اور گاڑی کی ڈکی سے لمبی نال والی بندوق نکال کر فائرنگ شروع کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website