counter easy hit

پانامہ کیس میں بد عنوانی سامنے آنے پر وزیر اعظم خود کو بچانے کیلئے مزید بد عنوان سروے کمپنیوں کا سہارا لے کر بوگس معاشی اعدادو شمار کا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، عمران رشید چوہدری

Imran Rasheed CH, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCEپانامہ کیس میں بد عنوانی سامنے آنے پر وزیر اعظم خود کو بچانے کیلئے مزید بد عنوان سروے کمپنیوں کا سہارا لے کر بوگس معاشی اعدادو شمار کا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، عمران رشید چوہدری

پیرس(ایس ایم حسنین) تازہ پلڈاٹ اور آئی آر آئی سروے کے مطابق جس شخص کا پانامہ کیس میں سگا بھائی اور بھتیجے ساتھ نہیں دے رہے وہ عوام میں مقبولیت دوام حاصل کر رہا ہے۔ اس حکومت کی کارکردگی اصل میں صفر اور ”گھسے پٹے بکے ہوئے سروے “ میں500%ہے
عمران رشید چوہدری ، تحریک انصاف ، فرانس

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website