پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔
پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزراء رات 12 ،12 بجے تک سوٹ پہن کردفاتر میں بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ۔