counter easy hit

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔

ENGLAND, CALLED, BACK, ITS, FOUR, CRICKETERS, FROM, PSLلاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں انگلینڈ ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔واضح رہے کہ انگلش ٹیم 25 فروری کو وارم اپ میچ سے کیریبئن ٹور کا آغاز کرے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website