ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے 
انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی سرگرمیاں مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہی ہے، 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے، مغرب تک رسائی کےلیےمشرقی مواصلاتی ذرائع موثراورمختصرترین ہیں۔حسن روحانی کا کہناتھاکہ اجلاس سےتنظیم کے طویل المدتی پروگرام پرعمل درآمد میں مدد ملے گی،ای سی او ممالک میں رابطوں کا فروغ مواصلاتی شعبے میں ترقی کا باعث بنے گا۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے 2017ء کو اسلامی ممالک کی یکجہتی کاسال قرار دیا اور دہشت گردی سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں پر زور دیا ۔








