counter easy hit

پی ایس ایل فائنل محض ایک میچ نہیں پورے پاکستان کے وقار کا سوال ہے، سلطانہ اصغر

پی ایس ایل فائنل محض ایک میچ نہیں پورے پاکستان کے وقار کا سوال ہے، سلطانہ اصغر

sultana asghar, PRESIDENT, PMLN, WOMEN, WING, FRANCE

 

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے پی ایس ایل فائنل کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کوکین خان سے صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ ’ رکے‘ تو آبجو بھی دریا تھی  اترے تو سمندر بھی تا کمر نکلے ،

خان صاحب کو مسلم لیگ ن فرانس کی خواتین کی طرف سے کہنا چاہتی ہوں کہ وہ گھبرائیں نہیں کرکٹ ہمارا جنون ہی نہیں بلکہ ہمارے ملکی وقار کی علامت ہے اور پی ایس ایل فائنل محض ایک میچ نہیں پورے پاکستان کے وقار کا سوال ہے ، الحمد اللہ پاکستانی قوم کے جوش و جذبے اور حکومت کی صلاحیتوں پر اعتماد نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے ،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website