counter easy hit

باکسر عامر خان نے بیوی کو خاندان کا ذہین ترین فرد قرار دیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر اپنی اہلیہ کی حمایت میں سامنے آ گئے،انہوں نےفریال مخدوم کو اپنے خاندان کی سب سے ذہین فرد قرار دے دیا۔

Aamir Khan's declared the wife as the most intelligent member of the family

Aamir Khan’s declared the wife as the most intelligent member of the family

لوگوں نے دوریاں پیدا کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن باکسر نے مخالفین کو ایک بار پھر ناک آوٹ کر دیا ،عامر خان نے اپنی بیوی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئ، انہوں نے اپنے خاندان میں صرف اپنی بیوی کو سب سے زیادہ ذہین اور سمجھدار قرار دے دیا۔اس سے پہلے عامر کے والد نےاپنی بہو کو شہرت کی بھوکی قرار دیا تھا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق ورلڈ باکسنگ چیمپئن عامر خان نے کاروباری معاملات سے اپنے والد ،دوست اور ایک قریبی عزیز کو الگ کرنے سے متعلق کھل کر بات کیں، اور کہا کہ وہ اپنے والدین کے لئے جو کر سکتے تھے وہ کیا،انہوں نے اب بھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑامگر اب وہ اپنی فیملی کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

انہوں نے فریال مخدوم کو بہترین بیوی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے تمام کاروباری معاملات ان کی بیوی بخوبی سنبھال رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website