بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں دو بم دھماکے ہوئے۔میڈیا کے مطابق بم دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس عمارت میں محصور 78افراد کو بازیاب کرالیا۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 0
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276