اسلام آباد کے علاقے کرال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 5افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔
Islamabad: 5 Afghans arrested, weapons recovered
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے نائن ایم ایم پستول ،ایک رائفل اور 9موبائل فون برآمد ہوکئے گئے ہیں،آپریشن کے دوران 150 گھروں کی تلاشی لی گئی۔