وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں، میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔
کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام کرناچاہیے، اختیارات نہ ہونے کا شور نہیں مچائیں، کل تک جس قائدکیلئےوہ کام کرتےتھےآج ان کانام لینےسےگریزکرتےہیں۔