شیخوپورہ کےعلاقےخانقاہ ڈوگراں کے قریب سے 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمدہو ئی ہے۔
پولیس کے مطابق دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے جبکہ لاشوں کے پاس سےمیگزین اور موبائل فون بھی ملے ہیں ۔ لڑکیوں کی عمریں 20 سے
25 سال کے درمیان ہیں جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔