صادق آباد اور راجن پور میں محکمہ جنگلات کی مبینہ ملی بھگت سے ٹمبر مافیا سرگرم ہے،شمس نہر پر درختوں کی نیلامی کی آڑ میں شیشم کے درخت کاٹ دئیے،پولیس نے درختوں سے بھرا ٹریلر برآمد کرلیا ۔صادق آباد پولیس کے مطابق مبارک نہر، فاضل نہر، بھونگ نہر اور خانوادہ نہر سے درخت چوری کئے، یہ سلسلہ جاری ہے، ملزمان نے قیمتی درختوں کو کاٹ کا فروخت کیا ہے۔پولیس نے ٹمبر مافیا کےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ادھر محکمہ جنگلا ت کے مطابق درختوں کی کٹائی اور فروخت میں ملوث ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 44
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276