counter easy hit

راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا: ایاز صادق

NOC, TO, RAHEEL, SHAREEF, IS, NOT, THE, SUBJECT, UNDER, PARLIAMENT'S, RIGHTS اسلام آباد (یس اردو نیوز) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کے عہدے کیلئے راحیل شریف کو پارلیمنٹ سے کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا۔ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا اس لیے راحیل شریف کو پارلیمنٹ سے این او سی حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website