counter easy hit

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔

Doubts that the enemy agency raised by the former military officer in Nepal, Foreign Office

Doubts that the enemy agency raised by the former military officer in Nepal, Foreign Office

اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے ذریعے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت موجود ہیں۔کلبھوشن یادیو رنگے ہاتھوں پاکستان میں پکڑا گیا۔اس نےتسلیم کیا کہ وہ پاکستان میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ ان کا ملک 1971میں پاکستان توڑنے کی سازش میں ملوث تھا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی قابض فوج نے گذشتہ ہفتے میں 12 بےگناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ پاکستان اور بھارت میں قونصلر رسائی معاہدہ موجود ہے، قونصلر رسائی کا معاہدہ 2008 میں ہوا تھا جس کے تحت سیکورٹی اور سیاسی معاملات میں قونصلر رسائی کا فیصلہ میرٹ پرکیا جاتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website