counter easy hit

پانامہ کیس میں قائدمحترم صرف بری نہیں ہوئے بلکہ با عزت بری ہوئے ہیں اس لئے تین نسلوں کااحتساب اوراعلیٰ ترین عدلیہ کے سامنے بے قصور ثابت ہو کر امر ہوگئے، جاوید بٹ

پانامہ کیس میں قائدمحترم صرف بری نہیں ہوئے بلکہ با عزت بری ہوئے ہیں اس لئے تین نسلوں کااحتساب اوراعلیٰ ترین عدلیہ کے سامنے بے قصور ثابت ہو کر امر ہوگئے، راہنما مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED, BUTT, ON , PANAMA, CASE,DECISIONپیرس؍اسلام آباد(یس اردونیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ 20اپریل وزیر اعظم کا یوم تکبیر کے بعد یوم تشکر کا بہترین تحفہ ہے، الحمد للہ وزیر اعظم ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں بھی سرخرو ہوئے اور پاکستان اور جنوبی ایشیا کے پہلے سربراہ مملکت ہیں جنہوں نے بیک وقت طویل ترین عدالتی اور میڈیا ٹرائل کا سامنا کیا اور ہمیشہ کی طرح سرخرو ہوئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website