counter easy hit

وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا رزق مشکوک قرار دے دیا گیا اور وہ اس پر جشن منا رہے ہیں جو کہ اخلاقی زوال کی علامت ہے، ابرار کیانی

SENIOR, LEADER, PTI, FRANCEوزیر اعظم اور ان کے بچوں کا رزق مشکوک قرار دے دیا گیا اور وہ اس پر جشن منا رہے ہیں جو کہ اخلاقی زوال کی علامت ہے، ابرار کیانی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حکمرانوں کی کمائی کو مشکوک قرار دے کر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے اور وہ جشن منا رہے ہیں

اس ملک میں حکمرانوں اور عوامی نمائندوں کے اخلاقی پستی کا شکار ہونے کا یہ بد ترین ثبوت ہے۔ یہ ملک اب غیرت مند حکمرانوں کو ڈھونڈ رہا ہے اور ایسے حکمران ہی اس ملک کے نجات دہندہ بنیں گے جو کم از کم اتنی اخلاقی حیثیت کے حامل ہوں کہ ان پر انگلی اٹھے تو وہ جرم سامنے آنے پر ڈھٹائی کا مظاہرہ نہ کریں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website