ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔
محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔